یا اللہ ہمارے دلوں Ú©Ùˆ بدل دے، یا اللہ ہم پر رØ+Ù… فرما۔۔۔۔۔ Ù…Ø+مد اکرم چوہدری

اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سے ہر لمØ+ہ ہمارے لیے باعث رØ+مت ہے، ہم ہر لمØ+ہ ان گنت نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، ہم ہر لمØ+ہ، صØ+ت، عزت، شہرت، آسائشیں اور نجانے Ú©Ù† Ú©Ù† نعمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ دیکھا جائے تو ہم ایک بھی نعمت کا شکر ادا کرنے Ú©Û’ قابل نہیں ہے۔ ہم Ù†Û’ اپنی زندگیوں Ú©Ùˆ کیا بنا دیا ہے، ہمیں کیا ہونا چاہیے تھا، ہمیں زندگی کیسے گذارنی چاہیے تھی اور ہم کیسے زندگی گذار رہے ہیں شاید ہمارے پاس یہ سوچنے کا وقت ہی نہیں ہے۔ ہم اصل راستے پر رہیں تو زندگی نہایت آسان ہے، ہم Ù†Û’ غلط کاموں میں Ù¾Ú‘ کر شیطان Ú©Û’ راستے پر Ú†Ù„ کر اسے مشکل تر بنا دیا ہے، ہماری Ø+رص Ù†Û’ØŒ لالچ Ù†Û’ØŒ شیطان Ú©Û’ مشوروں پر عمل Ù†Û’ ہمیں راستے سے بھٹکایا ہے۔ بھلا قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا کتنا سادہ، صاف اور واضØ+ Ø+Ú©Ù… ہے کہ اللہ ظالموں Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتا، اللہ Ø+د سے بڑھنے والوں Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتا، اللہ تکبر کرنے والوں Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتا، اللہ انصاف کرنے والوں Ú©Ùˆ پسند کرتا ہے۔ ہمیں نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم Ú©ÛŒ سنتوں پر عمل کرنے سے کون روکتا ہے۔ ہم خود گناہوں میں گرتے Ú†Ù„Û’ جا رہے ہیں۔ ہماری زندگی آسان ہو اگر ہم اپنی بنیاد پر واپس آئیں، ہماری بنیاد قرآن Ùˆ سنت ہے۔ اللہ تعالیٰ تو رØ+من Ùˆ رØ+یم ہے۔ ہمارے گناہوں Ú©ÛŒ وجہ سے ہی اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہمیں کئی ایسی راتیں عطاء Ú©ÛŒ ہیں جہاں ہم اپنے گناہوں Ú©ÛŒ معافی مانگتے ہیں، ایک ایک نیکی کا کئی گنا ثواب ملتا ہے لیکن ہم ان بابرکت دنوں، مہینوں اور راتوں Ú©ÛŒ Ø+قیقی روØ+ Ú©Ùˆ بھی نہیں سمجھ سکے۔ یہ موقع اس لیے نہیں ملا کہ گناہوں Ú©ÛŒ معافی مانگتے رہیںاور گناہ کرتے Ú†Ù„Û’ جائیں بلکہ یہ مواقع اس لیے ہیں کہ ہم واپس لوٹ آئیں۔ اللہ Ú©Û’ Ø+ضور سر جھکائیں، توبہ کریں، اپنی زندگیوں Ú©Ùˆ قرآن Ùˆ سنت Ú©Û’ مطابق گذارنے کا آغاز کریں۔ شب برات بھی ان بابرکت راتوں میں سے ایک ہے۔ شب برات Ú©Û’ Ø+والے سے علامہ سید نثار اشرف رضوی Ù†Û’ فضائل شب برات اور رمضان المبارک Ú©ÛŒ تیاریوں Ú©Û’ Ø+والے سے لکھا ہے۔
شب برات یعنی شعبان Ú©ÛŒ پندرھویں رات بہت مبارک ہے اس Ú©ÛŒ فضیلت میں بہت سی اØ+ادیث آئی ہیں اس شب مبارک میں اللہ تعالی اپنے بندوں Ú©Û’ لیے رزق تقسیم فرماتا ہے اور آنے والے سال میں جو کام ہونے والے ہوتے ہیں ان کاموں پر شعبان Ú©ÛŒ پندرہویں رات میں فرشتوں Ú©ÛŒ ڈیوٹی Ù„Ú¯ جاتی ہیں Ø+ضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نصف شعبان Ú©ÛŒ رات میں اللہ تعالیٰ آئندہ سال Ú©Û’ تمام امور کا انتظام فرما دیتا ہے۔ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ بے Ø´Ú© اللہ تعالی پندرہویں شعبان Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ آسمان دنیا Ú©ÛŒ طرف تجلی خاص فرماتا ہے اور بنی کلب Ú©ÛŒ بکریوں Ú©Û’ جتنے بال ہے اس سے زیادہ تعداد میں میری امت Ú©ÛŒ مغفرت فرماتا ہے۔ ایک روایت یوں ہے جس مسلمان Ù†Û’ عید Ú©ÛŒ دونوں راتوں اور پندرہویں شعبان Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ زندہ کیا تو اس کا دل مردہ نہیں ہوگا جس دن لوگوں Ú©Û’ دل مردہ ہو جائیں Ú¯Û’ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ جو شخص دوزخ سے نجات چاہتا ہو اسے چاہیے کہ وہ اس رات خوب عبادت کرے۔ برصغیر Ú©Û’ مشہور Ù…Ø+دث اور بانی دارالعلوم Ø+زب الاØ+ناف سید دیدار علی شاہ مشہدی شب برات Ú©ÛŒ فضیلت Ú©Û’ Ø+والے سے اپنے رسالے فضائل شعبان Ùˆ رمضان میں تØ+ریر فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی شب برات میں تین سو رØ+مت Ú©Û’ دروازے اپنے بندوں پر کھول دیتا ہے اور اس رات میں Ø+اجات پوری Ú©ÛŒ جاتی ہیں۔
پروردگارِ عالم کا ہزار ہزار شکر ہے کہ اس Ù†Û’ اپنے Ø+بیب Ú©Û’ صدقے ہم Ú©Ùˆ بے شمار نعمتیں، بے انتہا رØ+متیں عطاء فرما کر سرفراز Ùˆ ممتاز فرمایا جن میں شعبان اور رمضان وہ بابرکت مہینے ہم Ú©Ùˆ عطاء فرمائے جن Ú©ÛŒ عبادت تمام مہینوں Ú©ÛŒ عبادت اور ریاضت سے افضل ہے۔

برصغیر Ú©Û’ مشہور Ù…Ø+دث سید دیدار علی شاہ مشہدی کنز العمال Ú©Û’ Ø+والے سے تØ+ریر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کسی اور مہینے میں اس قدر روزے نہیں رکھتے تھے جس کثرت سے شعبان میں روزے رکھتے تھے۔ ایک عورت رجب میں روزے رکھتی تھی Ø+ضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا Ù†Û’ فرمایا کہ اگر تم Ú©Ùˆ مہینے Ú©Û’ روزے رکھنے ہی ہیں تو شعبان Ú©Û’ رکھ! کہ اس ماہ میں زیادہ فضیلت ہے۔
Ø+ضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہا سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہؐ سے عرض کیا کہ شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں آپؐ Ú©Ùˆ روزے رکھتے میں Ù†Û’ نہیں دیکھا تو آپ ؐ Ù†Û’ فرمایا کہ یہ مہینہ رجب اور رمضان Ú©Û’ درمیان میں ہے لوگ اس سے غافل ہیں اس میں بندوں Ú©Û’ اعمال اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ú©Û’ Ø+ضور پیش ہوتے ہیں لہذا میں چاہتا ہوں کہ میرے عمل روزے Ú©ÛŒ Ø+الت میں پیش ہوں اور نزہتہ المجالس میں آنخضرتؐ سے مروی ہے کہ اپنے بدنوں Ú©Ùˆ ماہ شعبان Ú©Û’ روزے رکھ کر رمضان Ú©Û’ واسطے پاک کر لو، کوئی مومن شعبان Ú©ÛŒ کسی بھی تاریخ میں تین روزے رکھے تو اس Ú©Û’ پہلے گناہ بخش د یے جاتے ہیں اور اللہ پاک اس Ú©Û’ رزق میں برکت فرماتا ہے اور فرمایا کہ مجھ Ú©Ùˆ جبرائیل علیہ السلام Ù†Û’ خبر دی ہے کہ اللہ پاک اس مہینے میں تین سو رØ+مت Ú©Û’ دروازے اپنے بندوں پر Ú©Ú¾Ù„Û’ رکھتا ہے اور نیز نزہتہ المجالس میں ہے کہ جبرائیل علیہ السلام شب برات یعنی پندرہویں شعبان Ú©Ùˆ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ اے Ù…Ø+مد ؐ اس رات میں زیادہ عبادت فرمائیں اس واسطے کہ اس رات میں Ø+اجات پوری Ú©ÛŒ جاتی ہیں۔
مزید یہ کہ بانی دار العلوم Ø+زب الاØ+ناف سید دیدار علی شاہ مشہدی Ù†Û’ اپنے رسالے فضائل شعبان Ùˆ رمضان میں تØ+ریر فرمایا کہ Ø+ضور نبی کریم ؐ Ù†Û’ شعبان Ú©ÛŒ آخری تاریخ میں خطبہ دیا۔ جس میں فرمایا ایک مہینہ آ رہا ہے جو بہت مبارک ہے۔ اس میں ایک رات ہے (لیلتہ القدر) جو ہزار ماہ سے بڑھ کر ہے۔ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اس Ú©Û’ روزہ Ú©Ùˆ فرض فرمایا اور اس Ú©ÛŒ رات Ú©Û’ قیام Ú©Ùˆ ثواب عظیم بنایا۔ جو شخص اس ماہ میں کسی نیکی Ú©Û’ ساتھ اللہ کا قرب Ø+اصل کرے گا۔ ایسا ہے جیسا کہ غیر رمضان میں ستر فرض ادا کیے۔ یہ ماہ صبر کا ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے، یہ مہینہ لوگوں Ú©Û’ ساتھ غم خواری کا ہے۔ اس میں رزق بڑھا دیا جاتا ہے نیز فرمایا اس ماہ میں جنت Ú©Û’ دروازے Ú©Ú¾Ù„ جاتے ہیں۔ دوزخ Ú©Û’ دروازے بند ہو جاتے ہیں روزہ ڈھال ہے لہذا روزہ دار Ú©Ùˆ چاہیے کہ فØ+Ø´ بات نہ کرے۔ جہالت سے کام نہ Ù„Û’ کہ اگر کوئی شخص اس سے جھگڑے یا گالی دے تو وہ دو مرتبہ کہہ دے کہ " میں روزہ دار ہوں "نیز فرمایا کہ قسم ہے اس ذات Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ ہاتھ میں میری جان ہے کہ روزہ دار Ú©Û’ منہ Ú©ÛŒ خوشبو اللہ Ú©Û’ نزدیک مشک Ú©ÛŒ خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے، روزہ دار اپنا کھانا پینا اپنی خواہش سے میرے لئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ تا ہے روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ ہر نیکی کا ثواب دس گناہ ہے لیکن روزہ کا اجر اللہ تعالی خود عطا فرمائے گا۔ غرضیکہ یہ ماہ رØ+متوں اور برکتوں کا خزینہ ہے۔ مسلمانوں Ú©Ùˆ فرض ہے کہ اس Ú©ÛŒ Ø+رمت وعزت Ú©Ùˆ ملØ+وظ رکھیں۔ نماز، روزہ، Ø+ج، زکوٰۃ اور دیگر اØ+کام الٰہیہ Ú©ÛŒ پابندی کریں۔ زیادہ وقت تلاوتِ قرآن، ذکر الٰہی اور درود شریف Ú©Û’ ورد میں گزاریں اور بØ+ضور الٰہی خلوص قلب Ú©Û’ ساتھ ملک Ùˆ ملت Ú©ÛŒ بھلائی اور اپنے گناہوں Ú©ÛŒ بخشش Ú©ÛŒ دعا مانگیں۔"
ہماری بھلائی صرف اور صرف قرآن و سنت پر عمل کرنے میں ہے، ہمیں لوگوں کو برداشت کرنے کا سبق سیکھنا ہو گا۔ ہمیں اچھائی کو عام کرنے کی ضرورت ہے، باہمی تعلقات میں لالچ، غرض اور مطلب کا نکالنا ہو گا۔ جب ہم یہ جانتے ہیں کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے، اللہ سب سن رہا ہے، اللہ سب جانتا ہے تو ہم دھوکہ کسے دے رہے ہیں۔جب ہم نے گناہ کے بعد توبہ کے لیے اللہ کی طرف جانا ہے تو ہم گناہ سے دور رہ کر اللہ کی طرف کیوں نہیں جاتے۔ ہمیں عمل کی طرف لوٹنا ہے۔

نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان ہے "قناعت ایسا خزانہ ہے جو کبھی ناپید نہیں ہوتا"

Ø+دیث پاک ہے" Ø+یا کامل بھلائی ہے" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان عالیشان ہے" برائی Ú©Ùˆ چھوڑنا صدقہ ہے" Ø+دیث پاک ہے" مسلمان وہ ہے جس Ú©Û’ ہاتھ اور زبان سے مسلمان Ù…Ø+فوظ رہیں۔" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان ہے" صدقہ دینے سے مال Ú©Ù… نہیں ہوتا"Û”

آج ہمیں زیادہ ضرورت ہے کہ Ø+کمران طبقہ اسلام Ú©Û’ رہنما اصولوں Ú©Ùˆ اپنائے، عمل سے لوگوں Ú©Ùˆ متاثر کرے، ہمیں خاموش رہنے اور درگذر کا سبق ملا ہے لیکن ہم بول بول کر اور بدلے Ù„Û’ کر ملک چلانا چاہتے ہیں۔ تبدیلی اوپر سے آئے گی۔ جب Ø+کمرانوں Ú©Û’ قول Ùˆ فعل میں تضاد نہیں ہو گا، جب وہ غلط بیانی نہیں کریں Ú¯Û’ØŒ جھوٹ نہیں بولیں Ú¯Û’ سوچیں اس دن ملک میں کیا ماØ+ول ہو گا۔ جب تمام سیاسی جماعتوں Ú©Û’ اہم افراد صرف سچ پر مبنی گفتگو کریں Ú¯Û’ ملک میں Ø+قیقی تبدیلی آئے گی۔ جب قیادت کرنے والے سچ بولیں Ú¯Û’ تو اس کا اثر پورے ملک پر Ù¾Ú‘Û’ گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل Ú©ÛŒ توفیق عطاء فرمائے۔ ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ خدمت کرنے، اپنی مخلوق Ú©ÛŒ خدمت کرنے اور اس ملک Ú©ÛŒ خدمت کرنے Ú©ÛŒ توفیق عطاء فرمائے۔ آمین